ہفتہ، 23 مارچ، 2019

مریم نواز کی حکومت کو دھمکی (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

لاہور(جی سی این رپورٹ) مریم نواز نے نواز شریف کو علاج کی اجازت نہ ملنے پر کل کوٹ لکھپت جیل کے باہر دھرنے کی دھمکی دے دی۔انہوں نے کہا نواز شریف کے گردوں کا مرض سنگین ہو گیا۔ میاں نواز شریف کے صحت کے معاملے پر مریم نواز نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا نواز شریف کے گردوں کا مرض سنگین ہوتا جا رہا ہے، گردوں کے ٹیسٹ درست نہیں ہیں، میاں نواز شریف کے گردوں کا مرض سٹیج تین پر ہے۔انہوں نے کہا میاں نواز شریف کا یوریا اور گردوں کا لیول بہت خراب ہو گیا ہے، ڈاکٹروں کو فوری طور پر ان کے گردوں کے علاج کرنا چاہیئے۔

The post مریم نواز کی حکومت کو دھمکی appeared first on Global Current News.



from Global Current News https://ift.tt/2YhhSd5
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔