جمعہ، 29 مارچ، 2019

مسعود اظہر کے معاملے پر امریکہ دانشمندی سے کام لے: چین

0 comments
چین نے امریکہ اور اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل کو باور کرایا ہے کہ وہ پاکستان کی کالعدم تنظیم جیش محمد کے بانی مسعود اظہر کے حوالے سے دانشمندی سے کام لیں اور ایسے اقدامات نہ اٹھائیں جو معاملے کو مزید پیچدہ بنا دیں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2CTZiij
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔