اسلام آباد (جی سی این رپورٹ)ای بارہ الاٹی ایسوسی ایشن کی دوسری جنرل باڈی میٹنگ مورخہ 27.03.2019 کو بمقام کمیونٹی سینٹر G-9/2 اسلام آباد سر انجام پائی- E-12 FAMILY کے ممبران کی کثیر تعداد میٹنگ میں موجود تھی اس موقع پر قرآن پاک کی تلاوت حافظ عمر نے کی اور نعت شریف جناب حافظ انیق ضیاء نے پڑھی سٹیج سیکرٹری کے فرائض E-12 ALLOTEES کے سینئر ممبر عامر فدا صاحب سر انجام دے رہے تھے-
اس موقع پر جناب ڈاکٹر احسن صاحب اور جناب حبیبِ الرحمن صاحب نے بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا – تمام ممبران نے متفقہ قرارداد کے ذریعے سیشن 2019 – 20 کے لئےE-12 (CDA Sector) Allotees/Plot Owners Association, Islamabad کے بانی ممبر جناب شیخ عتیق صاحب کو صدر منتخب کیا گیایہ قرارداد سینئر ممبر جناب چوہدری نظام الدین صاحب نے پیش کی اور اس کی حمایت چوہدری نظام الدین، ڈاکٹر احسن، فضل حسین، جاوید صابر، عامر فدا، نعمان احمد، تنویر احمد، حبیبِ الرحمن، رانا بلال، فضل حامد، ظفر یاسین، میاں عاصم، سید فیضان (جاپان)، اعجاز شیخ (یو کے)، عثمان العباد(یو کے) علی خان (کراچی) سلیمان خان (ڈی جی خان) صاحبان اور دیگر نے کی اور اس میٹنگ کی اختتام دعا پر ہوئی جو کہ پروفیسر مسعود احمد نے کروائی
The post ای بارہ الاٹی ایسوسی ایشن کی دوسری جنرل باڈی میٹنگ،شیخ شفیق صدر منتخب appeared first on Global Current News.
from Global Current News https://ift.tt/2V8S3Kt
via IFTTT
0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔