بدھ، 20 مارچ، 2019

نیب ہیڈ کوارٹرز: پولیس اور جیالے آمنے سامنے

0 comments
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی اسلام آباد میں قومی احتساب بیورو میں پیشی کے موقع پر پولیس اور پارٹی کارکنان میں جھڑپوں کے بعد درجنوں جیالوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2FocIEQ
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔