ہفتہ، 30 مارچ، 2019

اوکاڑہ فارمز: مزارعین کے خلاف قائم کیے گئے فوجداری مقدمات ختم کرنے کا حکم

0 comments
نیشنل کمیشن آف ہیومن رائٹس نے اوکاڑہ ملٹری فارمز کے بارے میں فیصلہ دیا ہے کہ بورڈ آف ریوینیو (بی او آر) کے ذریعے اوکاڑہ مزارعین کو زمینوں کی ملکیت ملنے تک انہیں فوج کو فصل کا حصہ یعنی بٹائی دینا ہوگی۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2I1PaqT
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔