ہفتہ، 30 مارچ، 2019

دبئی: چوتھا ون ڈے بھی آسٹریلیا کا، پاکستان کی لگاتار چوتھی شکست

0 comments
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دبئی میں کھیلے گئے چوتھے ایک روزہ کرکٹ میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے کر لگاتار چوتھی کامیابی حاصل کی ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2HSkIR1
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔