منگل، 26 مارچ، 2019

نواز شریف کی ضمانت کی درخواست پر آج سماعت،مریم نواز نے کیا ٹویٹ کردیا؟ (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

لاہور(جی سی این رپورٹ)مریم نواز نے کہا ہے آج نوازشریف کے کیس کی سماعت ہے۔ نوازشریف کے چاہنے والے اللہ سے رجوع کریں۔انہوں نے قوم سے نوازشریف کی رہائی کیلئے دعا کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا دل سے نکلنے والی دعا کی طاقت کم نہیں ہوتی اور وہ اللہ رب العزت کے حضور ضرور پہنچتی ہے۔ ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہارات دعا کے ذریعے جو ہو سکتا ہے وہ کرنا چاہیے، اللہ رب العزت آپ سب کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ جزاک اللہ۔ نوازشریف کے چاہنے والے اپنے والدین سے دعا کروائیں۔ پتا نہیں اللہ کس کی دعا قبول کر لے۔ آپ سب جانتے ہیں جب نوازشریف کو کوٹ لکھپت جیل لےجایاگیا تب میں انہیں وہاں دیکھنے گئی، میں نے نوازشریف سے کہا آپ اڈیالہ جیل کے بجائے کوٹ لکھپت جیل میں بہتر محسوس کررہے ہیں؟، نوازشریف نے کہا”جی ہاں”اس مشکل وقت میں تمہیں پریشان نہیں دیکھ سکتا۔ مشکل وقت خود پر تو برداشت کر سکتا ہوں لیکن بیٹی تمہیں پریشان نہیں دیکھ سکتا۔

The post نواز شریف کی ضمانت کی درخواست پر آج سماعت،مریم نواز نے کیا ٹویٹ کردیا؟ appeared first on Global Current News.



from Global Current News https://ift.tt/2U0rGK7
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔