جمعرات، 28 مارچ، 2019

نواز شریف جیل سے جاتے جاتے اپنے مشقتی کیلئے وہ کام کرگئے کہ آپ دنگ رہ جائینگے (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

لاہور(جی سی این رپورٹ)سابق وزیر اعظم نواز شریف کے مشقتی سوار خان کو اس کی مشقت کا صلہ مل گیا جیل حکام کے مطابق سوار خان سیالکوٹ کا رہائشی ہے اور قتل کے جرم میں قید تھا ۔اس کی دس سال قبل ضمانت ہوگئی تھی لیکن مچلکے جمع نہیں کروائے گئے تھے۔ نواز شریف فیملی کی جانب سے گزشتہ روز ایک لاکھ روپے کے مچلکے کی ادائیگی کی گئی جس پر اسے جیل سے رہا کردیا گیا ۔

The post نواز شریف جیل سے جاتے جاتے اپنے مشقتی کیلئے وہ کام کرگئے کہ آپ دنگ رہ جائینگے appeared first on Global Current News.



from Global Current News https://ift.tt/2Oxg8b9
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔