جمعہ، 29 مارچ، 2019

کرتارپور پر بات چیت ملتوی، پاکستان کا اظہارِ افسوس

0 comments
پاکستانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے کرتارپور راہداری کے سلسلے میں دونوں ممالک کے نمائندوں کے درمیان منگل کو طے شدہ ملاقات ملتوی کرنے کے انڈین فیصلے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2HY1Yyt
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔