بدھ، 20 مارچ، 2019

کرائسٹ چرچ حملے میں ہلاک ہونے والے سہیل شاہد کی والدہ غم سے نڈھال: ’پانچ دن ہو گئے ہیں میرے بیٹے کا فون نہیں آیا'

0 comments
کرائسٹ چرچ میں مساجد پر ہونے والے حملے میں ہلاک ہونے والے پاکستانی شہری سہیل شاہد کی والدہ کہتی ہیں کہ’ایک دن بھی ایسا نہیں ہوتا تھا جب میرا بچہ میرے ساتھ فون پر بات نہیں کرتا تھا۔‘

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2TexSJf
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔