بدھ، 20 مارچ، 2019

کرائسٹ چرچ میں ہلاک ہونے والوں کی تدفین: وزیرِاعظم جاسنڈا آرڈرن کہتی ہیں ’سفید فام قوم پرستی پوری دنیا کا مسئلہ ہے‘

0 comments
کرائسٹ چرچ حملے میں ہلاک ہونے والوں کی تدفین جاری ہے اور دوسری جانب وزیرِاعظم جاسنڈا آرڈرن نے بی بی سی کو دیے گئے انٹرویو میں حملے کو ’انتہا پسندی‘ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سفید فام قوم پرستی پوری دنیا کے لیے ایک بڑا مسئلہ ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2HwguhB
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔