جمعہ، 29 مارچ، 2019

دپیکا تیزاب حملے کی شکار لڑکی کے روپ میں

0 comments
بالی ووڈ میں اپنی صلاحیتوں کو منوانے والی اداکارہ دپیکا پاڈوکون نے سوشل میڈیا پر اپنی اگلی فلم 'چھپاک' کی پہلی جھلک پیش کی جس میں وہ تیزاب حملے سے متاثرہ لڑکی کا کردار ادا کر رہی ہیں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2WsF2vk
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔