اتوار، 14 اپریل، 2019

شمالی کوریا نے مذاکرات کے تیسرے دور کو امریکی سنجیدگی سے مشروط کر دیا

0 comments
شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کا کہنا ہے کہ وہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیسری ملاقات کر سکتے ہیں مگر یہ تب ممکن ہے جب امریکہ اپنا ’رویہ درست‘ کرے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2X7L8BG
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔