اسلام آباد (جی سی این رپورٹ)تھا نہ کھنہ کے علاقہ میں ڈکیتی کی واردا ت میں پولیس اہلکار کو گرفتار کر لیا گیا،پولیس اہلکار نے اپنے ایک ساتھی کے ساتھ شہری سے گن پوائنٹ پر گاڑی چھینی تھی، جس کانامعلوم ملزمان کے خلاف تھانہ کھنہ میں مقدمہ درج تھا ۔ پولیس نے گاڑی کی تلاش کرتے ہوئے ملزمان کا سراغ لگایا تو واردات میں ملوث ایک ملزم طارق وفاقی پولیس کا ملازم نکلا جو پولیس لائن میں تعینات تھا۔ پولیس نے طارق سمیت 2 ملزمان کو گرفتار کر کے گاڑی برآمد کر لی ۔ مزید تفتیش جاری ہے ۔
The post گن پوائنٹ پر گاڑی چھیننے کی واردات میں جانتے ہیں کون ملوث نکلا؟ appeared first on Global Current News.
from Global Current News http://bit.ly/2V8Ldb7
via IFTTT
0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔