منگل، 16 اپریل، 2019

ایک اور شرمناک واقعہ (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

بھارہ کہو،اسلام آباد(جی سی این رپورٹ)بھارہ کہومیں 20سالہ اوباش نے محنت کش کی 2سالہ بچی(ص)کوزیادتی کانشانہ بناڈالا،پولیس نے ملزم کوگرفتارکرلیا،اہل علاقہ نے ملزم کوسرعام پھانسی دینے کامطالبہ کردیا،محلہ قائم دین کے رہائشی لیاقت علی نے میڈیاکوبتایا کہ اسکی دو سالہ بیٹی دن گیارہ بجے گھر سے باہر نکلی لیکن کافی دیرتک واپس گھر نہ آئی ،توبچی کی والدہ تلاش کرنے کیلئےپڑوس میں نئے کرایہ داروں کےگھر میں گئی جہاں سے بچی روتی ہو ئی گھر سے باہر نکلی اوراسکی حالت خراب تھی بچی کی والدہ کودیکھ کرملزم واش روم میں گھس گیا جس پربچی کی والدہ نے اپنے شوہر کو بلا لیا اور محلہ داربھی آگئے ،جنہوں نے پولیس کو اطلاع دی،جس پرپولیس نے برقت کارروائی کرکے ملزم محمد گل کو گرفتار کر لیا،پولیس نے بچی کے والدلیاقت علی کی درخواست پر مقدمہ درج کرلیا ہے، ذرائع کے مطابق ملزم سوات کارہنے والاہے،ایس ایچ او تھانہ بھارہ کہو کا کہنا ہے کہ میڈیکل کروایا ہے رپورٹ کاانتظارہے۔

The post ایک اور شرمناک واقعہ appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2KIcmNN
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔