حیدر آباد(جی سی این رپورٹ)حیدرآباد میں واقع کوٹری ریلوے پھاٹک کے قبرستان میں کریکر دھماکا ہوا، دھماکے میں کوئی جانی یا مالی نقصان کی اطلاعات نہیں ہیں۔ڈی آئی جی حیدرآباد نعیم شیخ کا کہنا ہے کہ دو بم ناکارہ بنا دیے گئے جبکہ مزید دیسی ساختہ بموں کی موجودگی پر بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کر لیا گیا ہے۔ڈی آئی جی نعیم شیخ کا مزید کہنا تھا کہ کریکر دھماکے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
The post خوفناک دھماکہ appeared first on Global Current News.
from Global Current News http://bit.ly/2I1lk6A
via IFTTT
0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔