بدھ، 10 اپریل، 2019

بھارتی انتخابات میں خون خرابہ شروع،افسوسناک خبر آگئی (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

نئی دہلی (جی سی این رپورٹ)بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں ماؤنواز باغیوں کے حملے میں بھارتیہ جتنا پارٹی (بی جے پی) کے رکن اسمبلی سمیت 6 پولیس اہلکار مارے گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست چھتیس گڑھ کے علاقے دنتے واڑہ کے کوانکونڈا تھانہ کی حدود شیام گیری میں باغیوں نے حکمراں جماعت بھارتی جنتا پارٹی کے قافلے پر حملہ کیا۔ماؤنواز باغیوں نے قافلے کو بارودی ڈیوائس سے نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں بی جے پی کا رکن پارلیمنٹ بھیما منڈاوی ہلاک ہوگیا جب کہ حملے میں 5 پولیس اہلکار بھی مارے گئے۔بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ دنتے واڑہ میں انتخابات 11 اپریل کو ہونے ہیں لیکن ماؤ نواز باغیوں نے عوام سے بائیکاٹ کی اپیل کررکھی ہے۔

The post بھارتی انتخابات میں خون خرابہ شروع،افسوسناک خبر آگئی appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2G5ufjY
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔