جمعرات، 18 اپریل، 2019

وزیراعظم پاکستان عمران خان کیلئے ایک اور اعزاز (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

اسلام آباد(جی سی این رپورٹ)مشہور امریکی جریدے ٹائم نے وزیراعظم عمران خان کو 2019 کی 100 با اثر شخصیات میں شامل کر دیا۔ٹائم میگزین ہر سال دنیا بھر سے تعلق رکھنے والی بااثر سیاسی شخصیات کی فہرست جاری کرتا ہے۔اس بار دنیا کی 100 بااثر شخصیات کی فہرست میں کرکٹ ورلڈ کپ جیتنے اور 22 سالہ سیاسی جدوجہد کے بعد پاکستان کے وزیراعظم بننے والے عمران خان اور کرائسٹ چرچ دہشت گرد حملے کے بعد مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کر کے عالمی شہرت حاصل کرنے والی نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے بھی جگہ بنا لی ہے۔ٹائم میگزین نے عمران خان اور جیسنڈا آرڈرن کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، پوپ فرانسس، چینی صدر شی جن پنگ سمیت دنیا کے بااثر ترین رہنماؤں کی فہرست میں نامزد کر دیا ہے۔

The post وزیراعظم پاکستان عمران خان کیلئے ایک اور اعزاز appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2ZioW9P
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔