نیو دہلی(جی سی این رپورٹ) الیکشن جیتنے کا جنون میں مودی کی پارٹی نے تمام حدیں پار کر دیں۔ بدنام زمانہ دہشت گرد سادھوی پراگیا ٹھاکر کو بھوپال سے امیدوار نامزد کر دیا گیا۔ سادھوی لوک بھا کے انتخابات میں ڈگ وجے سنگھ کے مدمقابل کھڑی ہوں گی۔الیکشن جیتنے کے لیے دہشتگردوں کا سہارا، بی جے پی ہر حد پار کرنے کے لیے تیار، نریندر مودی کی پارٹی نے مالی گاؤں دھماکے کی مرکزی ملزم سادھوی پراگیا ٹھاکر کو ٹکٹ جاری کردی۔سادھوی پراگیا ٹھاکر مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال سے الیکشن لڑیں گی جہاں ان کا مقابلہ کانگریس کے سابق وزیراعلیٰ ڈگ وجے سنگھ سے ہوگا۔سادھوی پراگیا پر 2008ء کے مالی گاؤں میں بم دھماکے کروانے کا الزام ہے جس میں 10 افراد ہلاک اور 80 زخمی ہو گئے تھے۔
The post بھارتی انتخابات میں دہشتگرد کی انٹری appeared first on Global Current News.
from Global Current News http://bit.ly/2Up8d0L
via IFTTT
0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔