بدھ، 10 اپریل، 2019

’افغان حکومت، طالبان مذاکرات دوحہ میں ہوں گے‘

0 comments
امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمتی عمل زلمے خلیل زاد نے اعلان کیا ہے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں اگلے ہفتے اہم انٹر افغان ڈائیلاگ کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس میں افغان حکومت اور افغان طالبان کے نمائندے شرکت کریں گے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2WVe3Zx
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔