کوئٹہ (جی سی این رپورٹ)بلوچستان کے ضلع مستونگ میں آر سی ڈی شاہراہ پر ایک مسافر وین اور ٹریلر کے درمیان تصادم ہوا ہے جس کے نتیجے میں 11 افراد جاں بحق اور 9 زخمی ہو گئے۔ذرائع کے مطابق جاں بحق اور زخمی ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں جو مسافر وین میں سوار تھے۔متاثرہ افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے، جو کراچی سے کوئٹہ جا رہا تھا، حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔زخمیوں اور لاشوں کو کوئٹہ کے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں زخمیوں کو طبی امداد دی جا رہی ہے۔
The post خوفناک حادثہ،افسوسناک خبر آگئی appeared first on Global Current News.
from Global Current News http://bit.ly/2IAvD0Y
via IFTTT
0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔