ولنگٹن(جی سی این رپورٹ)نیوزی لینڈ پولیس نے کرائسٹ چرچ کی النور مسجد کے باہر نمازیوں کو گالیاں بکنے والے شخص کو گرفتار کر لیا۔ رپورٹ کے مطابق اس شخص نے امریکی صدر ٹرمپ کی تصویر والی ٹی شرٹ پہن رکھی تھی۔ یاد رہے کہ النور مسجد ان دو مساجد میں شامل ہے جنہیں گزشتہ دنوں دہشت گردی کا نشانہ بنایا گیاتھا۔
The post نیوزی لینڈ کی مسجد النور کے باہر ایک اور افسوسناک واقعہ،یہ شخص کون تھا اور اس نے کیا کیا؟ appeared first on Global Current News.
from Global Current News http://bit.ly/2P4zqoG
via IFTTT
0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔