بدھ، 3 اپریل، 2019

ارمان لونی کی ہلاکت: ’اے ایس پی نے کہا اسے جان سے مار ڈالو‘

0 comments
پشتون تحفظ مومنٹ کے رہنما ارمان لونی کی موت کے دو ماہ بعد درج ہونے والی ایف آئی آر کے مطابق پولیس افسر نے کلاشنکوف کو ارمان لونی کے سر اور پیٹ پر بٹ مارے جس سے وہ بے ہوش ہو گئے اور انھیں جان سے مارنے کو کہا۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2VeNWfN
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔