بدھ، 3 اپریل، 2019

’پہلے چرس پی اور پھر بلدیہ فیکٹری کو آگ لگا دی‘

0 comments
کراچی میں بلدیہ گارمنٹس فیکٹری میں آتشزدگی کے واقعے کے چشم دید گواہ نے عدالت کو بتایا ہے کہ آگ لگانے سے قبل ملزمان نے چرس پی اور اس کے بعد کیمیکل چھڑک کر آگ لگائی۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2V8E6fk
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔