بدھ، 17 اپریل، 2019

مسجد میں نماز سے روکا گیا، مسلم جوڑے کی شکایت

0 comments
انڈیا کی عدالت عظمیٰ نے ایک مسلم جوڑے کی اس درخواست پر نوٹس جاری کیا ہے جس میں انہوں نے خواتین کے مساجد میں مردوں کے ساتھ نماز ادا کرنے پر پابندی کو چیلنج کیا ہے۔ جوڑے کا کہنا ہے کہ یہ ان کے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2v92L89
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔