جمعہ، 12 اپریل، 2019

’مذہب کی تبدیلی کا تعین عمر سے ہی ہو گا‘

0 comments
پاکستان میں مذہب کی تبدیلی کے لیے بلوغت کی عمر یعنی 18 برس یا اس سے زائد ہونا ضروری ہے۔ دو روز میں دو عدالتی فیصلوں نے اس مسئلے پر قانون کی مزید مضبوطی اور حکام کی عدم توجہی پر پھر سے بحث چھیڑ دی ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2G70lfl
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔