لاہور(جی سی این رپورٹ)لاہور ہائی کورٹ نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کی نئی جے آئی ٹی کی تشکیل کے خلاف درخواستوں پر سماعت کے دوران پنجاب کے وزیراعلیٰ عثمان بزدار، وزیر قانون، چیف سیکریٹری اور سیکریٹری قانون کو طلب کر لیا۔سانحہ ماڈل ٹاؤن کی نئی جے آئی ٹی کی تشکیل کے خلاف درخواستوں پر لاہور ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔عدالت نے ریمارکس دیے کہ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس کے خلاف توہین عدالت کے نوٹسز جاری ہوئے ہیں، کیا حکومت نئی جے آئی ٹی کیس کی احمد اویس سے پیروی کرائے گی؟لاہور ہائی کورٹ نے آج 3 بجے پنجاب کے وزیر اعلیٰ سردار عثمان بزدار، وزیرقانون اور متعلقہ سیکریٹریز کو عدالت پہنچنے کا حکم دے دیا ۔
The post عدالت نے وزیر اعلیٰ پنجاب کو بھی طلب کرلیا،یہ طلبی کیوں ہوئی؟ appeared first on Global Current News.
from Global Current News http://bit.ly/2Ic6uKF
via IFTTT
0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔