جمعرات، 11 اپریل، 2019

رفال دفاعی سودا: 'مودی معافی مانگیں، وزیر دفاع استعفی دیں'

0 comments
انڈیا کے متنازع دفاعی سودے رفال کے معاملے میں بی جے پی کی مرکزی حکومت کو انڈیا کی عدالت عظمی سے جھٹکا لگا ہے جبکہ ایک اہم رہنما نے وزیر اعظم سے معافی اور وزیر دفاع سے استعفے کا مطالبہ کیا ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2WXlcZe
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔