جمعرات، 11 اپریل، 2019

’بالاکوٹ کا مدرسہ ہمیشہ سے یہاں موجود ہے‘

0 comments
پاکستانی حکام نے بدھ کو پہلی مرتبہ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کو جابہ کے مقام پر اس مدرسے کا دورہ کروایا جسے 26 فروری کو انڈیا نے جیش محمد کا تربیتی مرکز قرار دے کر تباہ کرنے کا دعویٰ کیا تھا۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2Ut5JmZ
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔