منگل، 9 اپریل، 2019

پیمرا: دفاعی تجزیہ کاروں کی ٹاک شوز میں شرکت آئی ایس پی آر کی اجازت سے مشروط

0 comments
پیمرا کے جاری کیے گئے ایک نوٹیفیکیشن میں کہا گیا ہے کہ کئی بار دفاعی تجزیہ کار ٹی وی پروگراموں میں سیاسی بحث میں الجھ جاتے ہیں اور یہ عمل ناپسندیدہ تصور کیا جاتا ہے۔ تاہم ایک سابق فوجی نے نوٹیفیکیشن میں شرائط کو سنسرشپ کہا ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2I6uaQM
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔