ہفتہ، 13 اپریل، 2019

ہزارہ ہلاکتیں: ’وائس چانسلر نے کہا گھر بیٹھو، تنخواہ ملتی رہے گی۔ یونیورسٹی آؤ گے تو تمہاری جان کو بھی خطرہ اور تمہاری وجہ سے ہماری کو بھی‘

0 comments
سپہ سالار سے لے کر وزیراعظم تک کہہ چکے ہیں کہ ماضی میں غلطیاں ہوئی ہیں، آئندہ نہیں ہوں گی تو ہزارہ بھائیو وہ جو خوبصورت جھنڈوں والا اور شہدا کی تصویروں والا قبرستان بنایا ہے اس میں کچھ اور قبریں کھودو اور اپنے پیاروں کی بخشش کی دعا کرو۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2GohD9n
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔