اتوار، 21 اپریل، 2019

راولپنڈی میں خواجہ سرائوں کیلئے ایسا کام ہو گیا کہ تاریخ رقم۔۔ (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

راولپنڈی(جی سی این رپورٹ)راولپنڈی کی تاریخ میں پہلی بار خواجہ سراؤں کے لیے دینی تعلیم کی درسگاہ کا افتتاح کردیا گیا,صادق آباد میں خواجہ سراؤں کے لیے مدرسہ کا افتتاح جوائنٹ سیکرٹری پاکستان پیس کونسل قاری امجد علی اسلام نے کیا،تقریب میں کثیر تعداد میں خواجہ سراؤں نے شرکت کی۔مدرسہ میں بیس سے زائد خواجہ سرا ئوں نے داخلہ لے لیا ہے اور اس میں ڈیڑھ سو کے قریب خواجہ سراؤں کی گنجائش ہے، اس درسگاہ میں تین اساتذہ خواجہ سراؤں کو دینی تعلیمات سے روشناس کریں گے،تقریب سے خطاب کرتے ہوئے قاری امجد علی اسلام،مولانا زاہد اور مفتی عبدالواجد نے کہا کہ ہمیں اس بات پر فخر ہے کہ آج راولپنڈی کی تاریخ میں ان لوگوں کے لیے مدرسہ قائم کیا گیا جنہیں معاشرے میں لوگ کوئی اہمیت نہیں دیتے ۔ہم خواجہ سرا شکیل عرف سونو کو بھی خراج تحسین پیش کرتے ہیں جن کی کوششوں اور محنتوں سے یہ مدرسہ قائم ہوا۔

The post راولپنڈی میں خواجہ سرائوں کیلئے ایسا کام ہو گیا کہ تاریخ رقم۔۔ appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2ILk2MA
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔