پیر، 1 مارچ، 2021

مال بردار بحری جہاز پر پُراسرار حملے کے بعد ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی

0 comments
اسرائیل کے وزیر اعظم بن یامین نیتن یاہو نے دعویٰ کیا تھا کہ گذشتہ ہفتے خلیجِ عمان میں ملک کے ایک مال بردار بحری جہاز پر دھماکے میں ایران ملوث ہے۔ لیکن تہران کی جانب سے اس الزام کی تردید کی گئی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3kx5ils
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔