پیر، 1 مارچ، 2021

انقلابی باپ کی بیٹی: ’لوگ اپنی جانیں دے رہے ہیں اور تم انقلاب کے لیے شادی بھی نہیں کر سکتی؟‘

0 comments
پرچنڈ نیپال میں رائج شاہی نظام سے لڑتے ہوئے کبھی اس بات سے غافل نہیں ہوئے کہ ان کی بیٹیاں بھی ہیں اور انھیں احساس تھا کہ وہ ایک باپ ہیں اور ان کی ذمہ داریاں بھی ہیں۔ پھر نیپال کمیونسٹ پارٹی (ماؤ نواز) کے اندر پرچنڈ کی بیٹی رینو کی شادی سے متعلق ایک میٹنگ ہوئی۔ پارٹی نے رینو کی شادی کی تجویز کو منظور کر لیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3e4qy0y
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔