بدھ، 10 مارچ، 2021

کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز: اسلام آباد سمیت ملک کے بڑے شہروں میں سکول دو ہفتے کے لیے پھر بند کرنے کا اعلان

0 comments
پاکستان کی وفاقی حکومت نے ملک میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کی وجہ سے اسلام آباد سمیت پنجاب کے چند شہروں کے تعلیمی اداروں میں دو ہفتوں کے لیے موسمِ بہار کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3qzGvhU
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔