بدھ، 10 مارچ، 2021

دلی فسادات اور شاہ رخ پٹھان خان: مودی حکومت سی اے اے کی مخالفت کرنے والوں کو ’کہیں نہ کہیں پھنسانے کی کوشش کر رہی ہے‘

0 comments
شاہ رخ کو انڈیا میں شہریت کے متنازع قانون کے خلاف گذشتہ سال دلی میں فسادات کے دوران گرفتار کیا گیا تھا۔ ان کے خلاف اقدامِ قتل اور آرمز ایکٹ کی دفعات کے تحت مقدمات درج ہیں اور اب وہ دلی کی تہاڑ جیل کے سیل نمبر چار میں ایک سال سے اپنی ضمانت کے منتظر ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3epf6wR
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔