بدھ، 10 مارچ، 2021

پی آئی اے کا اڑن کھٹولہ جب ’جموں میں اترا‘

0 comments
گذشتہ روز جموں کے ایک گاؤں میں ایک طیارے کی شکل کا غبارہ گرا جس پر ’پی آئی اے‘ لکھا ہوا تھا۔ اس واقعے سے کئی لوگوں کے ذہنوں میں اس وقت کی یاد تازہ ہو گئی جب سرجیکل سٹرائیک کے وقت موسم اور ریڈار کے متعلق بہت باتیں ہوئی تھیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3bxrNUE
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔