بدھ، 10 مارچ، 2021

بنگلہ دیش کی پہلی ٹرانس جینڈر نیوز کاسٹر: ’بچپن میں بہت غصہ آتا تھا کہ میں عام لڑکے اور لڑکیوں کی طرح نہیں‘

0 comments
تاشنوا انان کو بلوغت میں پہنچنے پر ہی احساس ہو گیا تھا کہ وہ ٹرانس جینڈر ہیں، اس وجہ سے انھیں ’ذہنی اذیت‘ کا سامنا کرنا پڑا اور انھیں جنسی طور پر ہراساں بھی کیا گیا لیکن انھوں نے پھر بھی ہمت نہیں ہاری اور اب وہ بنگلہ دیش کی پہلی خواجہ سرا نیوز کاسٹر ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2N3P3A9
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔