جمعہ، 5 مارچ، 2021

شہزادی لطیفہ: اقوام متحدہ کو ابھی تک شہزادی لطیفہ کے ’زندہ ہونے کے شواہد‘ موصول نہیں ہوئے

0 comments
اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ اس نے اب تک ایسے کوئی شواہد نہیں دیکھے جن سے معلوم ہو سکے کہ شہزادی لطیفہ زندہ ہیں۔ بی بی سی کو حاصل ہونے والی خفیہ طور پر ریکارڈ کی گئی ویڈیوز میں شیخہ لطیفہ نے اپنے والد پر الزام لگایا ہے کہ انھوں نے 2018 میں ان کے فرار کی کوشش کے بعد سے انھیں یرغمال بنا رکھا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3rY33dj
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔