ہفتہ، 6 مارچ، 2021

عمران خان: وزیرِاعظم کا پی ٹی آئی کے ارکانِ قومی اسمبلی کو خط، اعتماد کا ووٹ دینے کی ہدایت

0 comments
وزیر اعظم عمران خان نے اپنے ارکانِ قومی اسمبلی کو ہدایت کی ہے کہ اگر کسی رکن نے اعتماد کے ووٹ کے دوران ووٹنگ سے اجتناب کیا یا پارٹی ہدایات کے خلاف ووٹنگ کی تو انھیں پارٹی سے باغی قرار دے کر ان کے خلاف الیکشن کمیشن کو ریفرنس بھجوایا جا سکتا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3qi0r8Z
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔