ہفتہ، 6 نومبر، 2021

انڈیا کی ریاست بہار میں زہریلی شراب پینے سے کم از کم 21 ہلاک، کئی ایک کی آنکھوں کی بینائی جانے کی بھی اطلاعات

0 comments
انڈیا کی مشرقی ریاست بہار میں زہریلی شراب سے اموات کا سلسلہ جاری ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ریاست کے دو اضلاع میں گزشتہ تین دنوں میں جعلی شراب پینے سے کم از کم 21 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2ZRPQKt
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔