ہفتہ، 6 نومبر، 2021

افریقی ملک سیرا لیون کے دارالحکومت فری ٹاؤن میں تیل سے بھرے ٹینکر اور لاری میں تصادم، کم از کم 84 افراد ہلاک

0 comments
جمعہ کی رات کو شہر کے مشرقی مضافاتی علاقے میں ایک مصروف سپر مارکیٹ کے باہر آئل ٹینکر اور لاری کے درمیان ٹکر کے بعد ٹینکر سے تیل نکلتا دیکھ کر قریب موجود موٹر سائیکل سواروں نے اسے جمع کرنا شروع کر دیا، جس کی وجہ سے ٹریفک جام ہوا اور تھوڑی ہی دیر بعد دھماکہ ہو گیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3bKJ6kf
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔