بدھ، 10 نومبر، 2021

بلوچستان یونیوسٹی کے لاپتہ طالبعلم: ’میں نہیں کہتی تھی کہ میرے چھوٹے بچے کو میری نظروں سے دور نا کرو'

0 comments
لاپتہ طالعبلم کے بھائی کے مطابق یونیورسٹی میں جگہ جگہ سی سی ٹی وی کیمرے لگے ہوئے ہیں لیکن جب ہم نے کہا کہ جس وقت ان کو اٹھایا گیا تو ان کیمروں کے ڈیٹا کے ذریعہ دیکھا جائے کہ کون ان کو اٹھا کر لے گیا تو بتایا گیا کہ اس وقت کیمرے بند تھے کیونکہ بجلی نہیں تھی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3wx97NE
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔