بدھ، 10 نومبر، 2021

اتر پردیش میں پولیس حراست میں ایک مسلم نوجوان کی موت: معاملہ کیا ہے؟

0 comments
انڈیا کی ریاست اترپردیش کے ضلع کاس گنج کے ایک پولیس سٹیشن میں 22 سالہ مسلم نوجوان کی لاش مشکوک حالات میں ملی ہے۔ لڑکے کے گھر والوں نے پولس پر اس کے ساتھ مار پیٹ کرنے کا الزام لگایا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3C41q2r
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔