منگل، 9 نومبر، 2021

حریف ٹیم کے ڈریسنگ روم میں جانے کی روایت پاکستانی ٹیم نے شروع کی، دوسروں نے بھی اپنا لیا

0 comments
نمیبیا کی ٹیم کے ڈریسنگ روم میں جاکر ان کے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کرنے کا آئیڈیا پاکستانی ٹیم کے میڈیا منیجر ابراہیم بادیس کا تھا جو گذشتہ کئی غیرملکی دوروں پر ٹیم کے ساتھ اپنی ذمہ داری نبھا رہے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3mZ4HvS
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔