منگل، 9 نومبر، 2021

پاکستان کی جیت کا جشن منانے والے کشمیری طلبا کا کیا ہوا؟

0 comments
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کے ہاتھوں انڈیا کی شکست کا جشن منانے کے الزام میں گرفتار تین کشمیری طلباء کو ابھی تک ضمانت نہیں ملی ہے۔انھیں ریاست اترپردیش کے شہر آگرہ سے گرفتار کیا گیا تھا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3qlREGX
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔