پیر، 8 نومبر، 2021

شعیب ملک کے چھکے اور ثانیہ کی تالیاں: شوہر کی حوصلہ افزائی کرنے پر سوشل میڈیا پر چرچے

0 comments
اتوار کو شعیب ملک کی جانب سے سکاٹ لینڈ کے خلاف 18 گیندوں میں 54 رنز بنائے پر جب سٹیڈیم میں موجود انکی بیگم ثانیہ مرزا نے اپنے شوہر کے لیے تالیاں بجائیں اور حؤشی کا اظہار کیا جس کے بعد سوشل میڈیا پلیٹ فارمز خصوصاً ٹوئٹر پر بحث جاری ہے

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3wpdH08
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔