پیر، 8 نومبر، 2021

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: انڈیا کی نمیبیا کے خلاف آخری میچ میں نو وکٹوں سے جیت، 'کوہلی آپ نے مجھے رلا دیا'

0 comments
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ میں گروپ مرحلوں کے آخری میچ میں انڈیا نے نمیبیا کو باآسانی نو وکٹوں سے شکست دے دی اور اس جیت کے ساتھ کپتان وراٹ کوہلی قیادت اور روی شاستری کی کوچنگ کے دور کا اختتام ہو گیا۔ ٹی ٹوئنٹی کی عالمی رینکنگ میں تیسرے نمبر پر براجمان اور ٹورنامنٹ میں انگلینڈ کے ساتھ مشترکہ فیورٹس انڈیا کے لیے یہ نتیجہ بے مقصد رہا کیونکہ وہ پہلے ہی سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہو چکے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3kjpXKP
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔