اتوار، 7 نومبر، 2021

چین کی کیمونسٹ پارٹی کے اجلاس میں اہم قرارداد متوقع

0 comments
چین کی کیمونسٹ پارٹی (سی پی سی) نے انیسویں مرکزی کمیٹی کا چھٹا اور آخری اجلاس جس میں کمیٹی کے اراکین کی مکمل تعداد شریک ہو گی، نومبر کی آٹھ اور گیارہ تاریخ کو دارالحکومت بیجنگ میں منعقد کرنے کا اعلان کیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/305lWTu
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔