اتوار، 7 نومبر، 2021

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں انڈیا کی سکاٹ لینڈ کے خلاف فتح پر سمیع چوہدری کا تجزیہ: ’یہ شاید ورلڈ کپ کا میچ نہیں‘

0 comments
انڈیا کی یہاں جیت اس حد تک متوقع تھی کہ اسے یقینی کہا جا سکتا تھا مگر یہ جیت اس طرح کی کہانی سے نکلے گی، یہ شاید خود کوہلی نے بھی نہ سوچا ہو گا۔ یہ شاید ورلڈ کپ کا میچ نہیں، کسی فیسٹیول کا میچ تھا۔ پڑھیے سمیع چوہدری کا تجزیہ۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3BP8Oib
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔